قرآن پاک لفظ الْمُزَّمِّلُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
الْمُزَّمِّلُ
يَا أَيُّهَا الْمُزَّمِّلُ [73-المزمل:1]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اے کپڑے میں لپٹنے والے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اے (محمدﷺ) جو کپڑے میں لپٹ رہے ہو
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اے کپڑے میں لپٹنے والے!