قرآن پاک لفظ الْمُتَنَافِسُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
الْمُتَنَافِسُونَ
خِتَامُهُ مِسْكٌ وَفِي ذَلِكَ فَلْيَتَنَافَسِ الْمُتَنَافِسُونَ [83-المطففين:26]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جس پر مشک کی مہر ہوگی، سبقت لے جانے والوں کو اسی میں سبقت کرنی چاہئے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جس کی مہر مشک کی ہو گی تو (نعمتوں کے) شائقین کو چاہیے کہ اسی سے رغبت کریں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اس کی مہر کستوری ہو گی اور اسی (کو حاصل کرنے) میں ان لوگوں کو مقابلہ کرنا لازم ہے جو (کسی چیز کے حاصل کرنے میں) مقابلہ کرنے والے ہیں۔