نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | الْمَوْعُودِ |
وَالْيَوْمِ الْمَوْعُودِ [85-البروج:2]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
وعده کیے ہوئے دن کی قسم!
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور اس دن کی جس کا وعدہ ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور اس دن کی جس کا وعدہ دیا گیا ہے ! |