نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | الْمَنْصُورُونَ |
إِنَّهُمْ لَهُمُ الْمَنْصُورُونَ [37-الصافات:172]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کہ یقیناً وه ہی مدد کیے جائیں گے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کہ وہی (مظفرو) منصور ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کہ بے شک وہ، یقینا وہی ہیں جن کی مدد کی جائے گی۔ |