قرآن پاک لفظ الْمَكِيدُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
الْمَكِيدُونَ
أَمْ يُرِيدُونَ كَيْدًا فَالَّذِينَ كَفَرُوا هُمُ الْمَكِيدُونَ [52-الطور:42]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کیا یہ لوگ کوئی فریب کرنا چاہتے ہیں؟ تو یقین کرلیں کہ فریب خورده کافر ہی ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کیا یہ کوئی داؤں کرنا چاہتے ہیں تو کافر تو خود داؤں میں آنے والے ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
یا وہ کوئی چال چلنا چاہتے ہیں؟ تو جن لوگوں نے کفر کیا وہی چال میں آنے والے ہیں۔