قرآن پاک لفظ الْمَفَرُّ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
الْمَفَرُّ
يَقُولُ الْإِنْسَانُ يَوْمَئِذٍ أَيْنَ الْمَفَرُّ [75-القيامة:10]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اس دن انسان کہے گا کہ آج بھاگنے کی جگہ کہاں ہے؟
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اس دن انسان کہے گا کہ (اب) کہاں بھاگ جاؤں؟
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
انسان اس دن کہے گا کہ بھاگنے کی جگہ کہاں ہے؟