قرآن پاک لفظ الْكَوْثَرَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
الْكَوْثَرَ
إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ [108-الكوثر:1]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یقیناً ہم نے تجھے (حوض) کوﺛر (اور بہت کچھ) دیا ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(اے محمدﷺ) ہم نے تم کو کوثر عطا فرمائی ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بلاشبہ ہم نے تجھے کوثر عطا کی۔