قرآن پاک لفظ الْكَوَاكِبِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
الْكَوَاكِبِ
إِنَّا زَيَّنَّا السَّمَاءَ الدُّنْيَا بِزِينَةٍ الْكَوَاكِبِ [37-الصافات:6]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ہم نے آسمان دنیا کو ستاروں کی زینت سے آراستہ کیا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
بےشک ہم ہی نے آسمان دنیا کو ستاروں کی زینت سے مزین کیا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بے شک ہم نے ہی آسمان دنیا کو ایک انوکھی زینت کے ساتھ آراستہ کیا، جو ستارے ہیں۔