قرآن پاک لفظ الْقُوَى کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
الْقُوَى
عَلَّمَهُ شَدِيدُ الْقُوَى [53-النجم:5]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اسے پوری طاقت والے فرشتے نے سکھایا ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ان کو نہایت قوت والے نے سکھایا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اسے نہایت مضبوط قوتوں والے (فرشتے) نے سکھایا۔