قرآن پاک لفظ الْفِرْدَوْسَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
الْفِرْدَوْسَ
الَّذِينَ يَرِثُونَ الْفِرْدَوْسَ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ [23-المؤمنون:11]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جو فردوس کے وارث ہوں گے جہاں وه ہمیشہ رہیں گے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(یعنی) جو بہشت کی میراث حاصل کریں گے۔ اور اس میں ہمیشہ رہیں گے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
جو فردوس کے وارث ہوں گے، وہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں۔