نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | الْفِرَاقُ |
وَظَنَّ أَنَّهُ الْفِرَاقُ [75-القيامة:28]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور جان لیا اس نے کہ یہ وقت جدائی ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور اس (جان بلب) نے سمجھا کہ اب سب سے جدائی ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اوروہ یقین کرلے گا کہ یہ جدائی ہے۔ |