قرآن پاک لفظ الْفَجَرَةُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
الْفَجَرَةُ
أُولَئِكَ هُمُ الْكَفَرَةُ الْفَجَرَةُ [80-عبس:42]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
وه یہی کافر بدکردار لوگ ہوں گے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
یہ کفار بدکردار ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
یہی ہیں جو کافر ہیں ، نافرمان ہیں۔