قرآن پاک لفظ الْعِمَادِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
الْعِمَادِ
إِرَمَ ذَاتِ الْعِمَادِ [89-الفجر:7]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ستونوں والے ارم کے ساتھ
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(جو) ارم (کہلاتے تھے اتنے) دراز قد
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
( وہ عاد) جو ارم ( قبیلہ کے لوگ) تھے، ستونوں والے۔