نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | الْعَقَبَةُ |
وَمَا أَدْرَاكَ مَا الْعَقَبَةُ [90-البلد:12]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور کیا سمجھا کہ گھاٹی ہے کیا؟
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور تم کیا سمجھے کہ گھاٹی کیا ہے؟
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور تجھے کس چیز نے معلوم کروایا کہ وہ مشکل گھاٹی کیا ہے؟ |