قرآن پاک لفظ الْعَقَبَةَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
الْعَقَبَةَ
فَلَا اقْتَحَمَ الْعَقَبَةَ [90-البلد:11]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
سو اس سے نہ ہو سکا کہ گھاٹی میں داخل ہوتا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
مگر وہ گھاٹی پر سے ہو کر نہ گزرا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر (بھی) وہ مشکل گھاٹی میں نہ گھسا۔