نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | الْعَصْفِ |
وَالْحَبُّ ذُو الْعَصْفِ وَالرَّيْحَانُ [55-الرحمن:12]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور بھس واﻻ اناج ہے۔ اور خوشبودار پھول ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور اناج جس کے ساتھ بھس ہوتا ہے اور خوشبودار پھول
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور دانے جو بھُس والے ہیں اور خوشبودار پھول۔ |