نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | الْخَرَّاصُونَ |
قُتِلَ الْخَرَّاصُونَ [51-الذاريات:10]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
بے سند باتیں کرنے والے غارت کر دیئے گئے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اٹکل دوڑانے والے ہلاک ہوں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اٹکل لگا نے والے مارے گئے۔ |