قرآن پاک لفظ الْخَائِضِينَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
الْخَائِضِينَ
وَكُنَّا نَخُوضُ مَعَ الْخَائِضِينَ [74-المدثر:45]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور ہم بحﺚ کرنے والے (انکاریوں) کا ساتھ دے کر بحﺚ مباحثہ میں مشغول رہا کرتے تھے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور اہل باطل کے ساتھ مل کر (حق سے) انکار کرتے تھے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور ہم بے ہودہ بحث کرنے والوں کے ساتھ مل کر فضول بحث کیا کرتے تھے۔