قرآن پاک لفظ الْحُجَّةُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
الْحُجَّةُ
قُلْ فَلِلَّهِ الْحُجَّةُ الْبَالِغَةُ فَلَوْ شَاءَ لَهَدَاكُمْ أَجْمَعِينَ [6-الأنعام:149]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
آپ کہیے کہ بس پوری حجت اللہ ہی کی رہی۔ پھر اگر وه چاہتا تو تم سب کو راه راست پر لے آتا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کہہ دو کہ خدا ہی کی حجت غالب ہے اگر وہ چاہتا تو تم سب کو ہدایت دے دیتا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کہہ دے پھر کامل دلیل تو اللہ ہی کی ہے، سو اگر وہ چاہتا تو تم سب کو ضرور ہدایت دے دیتا۔