قرآن پاک لفظ الْحَافِرَةِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
الْحَافِرَةِ
يَقُولُونَ أَإِنَّا لَمَرْدُودُونَ فِي الْحَافِرَةِ [79-النازعات:10]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کہتے ہیں کہ کیا ہم پہلی کی سی حالت کی طرف پھر لوٹائے جائیں گے؟
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(کافر) کہتے ہیں کیا ہم الٹے پاؤں پھر لوٹ جائیں گے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
یہ لوگ کہتے ہیں کیا بے شک ہم یقینا پہلی حالت میں لوٹائے جانے والے ہیں؟