نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | الْبُطُونِ |
كَالْمُهْلِ يَغْلِي فِي الْبُطُونِ [44-الدخان:45]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جو مثل تلچھٹ کے ہے اور پیٹ میں کھولتا رہتا ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جیسے پگھلا ہوا تانبا۔ پیٹوں میں (اس طرح) کھولے گا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پگھلے ہوئے تانبے کی طرح، پیٹوں میں کھولتا ہے۔ |