نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | الْبَيَانَ |
عَلَّمَهُ الْبَيَانَ [55-الرحمن:4]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور اسے بولنا سکھایا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اسی نے اس کو بولنا سکھایا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اسے بات کرنا سکھایا۔ |