قرآن پاک لفظ الْبَلَاءُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
الْبَلَاءُ
إِنَّ هَذَا لَهُوَ الْبَلَاءُ الْمُبِينُ [37-الصافات:106]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
درحقیقت یہ کھلا امتحان تھا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
بلاشبہ یہ صریح آزمائش تھی
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بے شک یہی تو یقینا کھلی آزمائش ہے۔