قرآن پاک لفظ الْأَكْرَمُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
الْأَكْرَمُ
اقْرَأْ وَرَبُّكَ الْأَكْرَمُ [96-العلق:3]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
تو پڑھتا ره تیرا رب بڑے کرم واﻻ ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پڑھو اور تمہارا پروردگار بڑا کریم ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پڑھ اور تیرا رب ہی سب سے زیادہ کرم والا ہے۔