قرآن پاک لفظ الْأَفْئِدَةِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
الْأَفْئِدَةِ
الَّتِي تَطَّلِعُ عَلَى الْأَفْئِدَةِ [104-الهمزة:7]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جو دلوں پر چڑھتی چلی جائے گی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جو دلوں پر جا لپٹے گی
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
وہ جو دلوں پر جھانکتی ہے ۔