قرآن پاک لفظ النَّجْدَيْنِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
النَّجْدَيْنِ
وَهَدَيْنَاهُ النَّجْدَيْنِ [90-البلد:10]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ہم نے دکھا دیئے اس کو دونوں راستے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(یہ چیزیں بھی دیں) اور اس کو (خیر و شر کے) دونوں رستے بھی دکھا دیئے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور ہم نے اسے دو واضح راستے دکھا دیے۔