قرآن پاک لفظ النَّاصِرِينَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
النَّاصِرِينَ
بَلِ اللَّهُ مَوْلَاكُمْ وَهُوَ خَيْرُ النَّاصِرِينَ [3-آل عمران:150]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
بلکہ اللہ ہی تمہارا موﻻ ہے اور وہی بہترین مددگار ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(یہ تمہارے مددگار نہیں ہیں) بلکہ خدا تمہارا مددگار ہے اور وہ سب سے بہتر مددگار ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بلکہ اللہ ہی تمھارا مالک ہے اور وہ سب مدد کرنے والوں سے بہتر ہے۔