قرآن پاک لفظ اللُّؤْلُؤُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
اللُّؤْلُؤُ
يَخْرُجُ مِنْهُمَا اللُّؤْلُؤُ وَالْمَرْجَانُ [55-الرحمن:22]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ان دونوں میں سے موتی اور مونگے برآمد ہوتے ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
دونوں دریاؤں سے موتی اور مونگے نکلتے ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ان دونوں سے موتی اور مرجان نکلتے ہیں۔