قرآن پاک لفظ اللَّغْوِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
اللَّغْوِ
وَالَّذِينَ هُمْ عَنِ اللَّغْوِ مُعْرِضُونَ [23-المؤمنون:3]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جو لغویات سے منھ موڑ لیتے ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جو بیہودہ باتوں سے منہ موڑے رہتے ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور وہی جو لغو کاموں سے منہ موڑنے والے ہیں۔