نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | اللَّاتَ |
أَفَرَأَيْتُمُ اللَّاتَ وَالْعُزَّى [53-النجم:19]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کیا تم نے ﻻت اور عزیٰ کو دیکھا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
بھلا تم لوگوں نے لات اور عزیٰ کو دیکھا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر کیا تم نے لات اور عزیٰ کو دیکھا۔ |