نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | الطَّلَاقَ |
وَإِنْ عَزَمُوا الطَّلَاقَ فَإِنَّ اللَّهَ سَمِيعٌ عَلِيمٌ [2-البقرة:227]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور اگر طلاق کا ہی قصد کرلیں تو اللہ تعالیٰ سننے واﻻ، جاننے واﻻ ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور اگر طلاق کا ارادہ کرلیں تو بھی خدا سنتا (اور) جانتا ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور اگر طلاق کا پختہ ارادہ کر لیں تو بے شک اللہ سب کچھ سننے والا، سب کچھ جاننے والا ہے۔ |