نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | الصُّدُورُ |
يَعْلَمُ خَائِنَةَ الْأَعْيُنِ وَمَا تُخْفِي الصُّدُورُ [40-غافر:19]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
وه آنکھوں کی خیانت کو اور سینوں کی پوشیده باتوں کو (خوب) جانتا ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
وہ آنکھوں کی خیانت کو جانتا ہے اور جو (باتیں) سینوں میں پوشیدہ ہیں (ان کو بھی)
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
وہ آنکھوں کی خیانت کو جانتا ہے اور اسے بھی جو سینے چھپاتے ہیں۔ |