قرآن پاک لفظ الصَّافُّونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
الصَّافُّونَ
وَإِنَّا لَنَحْنُ الصَّافُّونَ [37-الصافات:165]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور ہم تو (بندگیٴ الٰہی میں) صف بستہ کھڑے ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور ہم صف باندھے رہتے ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور بلاشبہ ہم، یقینا ہم صف باندھنے والے ہیں۔