قرآن پاک لفظ الرُّومُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
الرُّومُ
غُلِبَتِ الرُّومُ [30-الروم:2]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
رومی مغلوب ہوگئے ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(اہلِ) روم مغلوب ہوگئے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
رومی مغلوب ہوگئے۔