قرآن پاک لفظ الرَّزَّاقُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
الرَّزَّاقُ
إِنَّ اللَّهَ هُوَ الرَّزَّاقُ ذُو الْقُوَّةِ الْمَتِينُ [51-الذاريات:58]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اللہ تعالیٰ تو خود ہی سب کا روزی رساں توانائی واﻻ اور زور آور ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
خدا ہی تو رزق دینے والا زور آور اور مضبوط ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بے شک اللہ ہی بے حد رزق دینے والا، طاقت والا، نہایت مضبوط ہے۔