نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | الرَّادِفَةُ |
تَتْبَعُهَا الرَّادِفَةُ [79-النازعات:7]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اس کے بعد ایک پیچھے آنے والی (پیچھے پیچھے) آئے گی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پھر اس کے پیچھے اور (بھونچال) آئے گا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اس کے بعد ساتھ ہی پیچھے آنے والا ( زلزلہ ) آئے گا۔ |