نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | الثَّقَلَانِ |
سَنَفْرُغُ لَكُمْ أَيُّهَ الثَّقَلَانِ [55-الرحمن:31]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
(جنوں اور انسانوں کے گروہو!) عنقریب ہم تمہاری طرف پوری طرح متوجہ ہو جائیں گے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اے دونوں جماعتو! ہم عنقریب تمہاری طرف متوجہ ہوتے ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ہم جلد ہی تمھارے لیے فارغ ہوں گے اے دو بھاری گروہو! |