نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | اكْتَالُوا |
الَّذِينَ إِذَا اكْتَالُوا عَلَى النَّاسِ يَسْتَوْفُونَ [83-المطففين:2]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کہ جب لوگوں سے ناپ کر لیتے ہیں تو پورا پورا لیتے ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جو لوگوں سے ناپ کر لیں تو پورا لیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
وہ لوگ کہ جب لوگوں سے ماپ کر لیتے ہیں تو پورا لیتے ہیں۔ |