قرآن پاک لفظ اخْتَرْتُكَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
اخْتَرْتُكَ
وَأَنَا اخْتَرْتُكَ فَاسْتَمِعْ لِمَا يُوحَى [20-طه:13]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور میں نے تجھے منتخب کر لیا اب جو وحی کی جائے اسے کان لگا کر سن
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور میں نے تم کو انتخاب کرلیا ہے تو جو حکم دیا جائے اسے سنو
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور میں نے تجھے چن لیا ہے، پس غور سے سن جو کچھ وحی کیا جاتا ہے۔