نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | اتَّسَقَ |
وَالْقَمَرِ إِذَا اتَّسَقَ [84-الانشقاق:18]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور چاند کی جب کہ وه کامل ہو جاتا ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور چاند کی جب کامل ہو جائے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور چاند کی، جب وہ پورا ہوتا ہے ! |