قرآن پاک لفظ ابْيَضَّتْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
ابْيَضَّتْ
وَأَمَّا الَّذِينَ ابْيَضَّتْ وُجُوهُهُمْ فَفِي رَحْمَةِ اللَّهِ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ [3-آل عمران:107]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور سفید چہرے والے اللہ تعالیٰ کی رحمت میں داخل ہوں گے اور اس میں ہمیشہ رہیں گے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جن لوگوں کے منہ سفید ہوں گے وہ خدا کی رحمت (کے باغوں) میں ہوں گے اور ان میں ہمیشہ رہیں گے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور رہے وہ لوگ جن کے چہرے سفید ہوں گے، سو اللہ کی رحمت میں ہوں گے، وہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں۔