نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | إِنْشَاءً |
إِنَّا أَنْشَأْنَاهُنَّ إِنْشَاءً [56-الواقعة:35]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ہم نے ان کی (بیویوں کو) خاص طور پر بنایا ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ہم نے ان (حوروں) کو پیدا کیا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بلاشبہ ہم نے ان( بستروں والی عورتوں) کو پیدا کیا، نئے سرے سے پیدا کرنا۔ |