قرآن پاک لفظ إِنَّهُمَا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
إِنَّهُمَا
إِنَّهُمَا مِنْ عِبَادِنَا الْمُؤْمِنِينَ [37-الصافات:122]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یقیناً یہ دونوں ہمارے مومن بندوں میں سے تھے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
وہ دونوں ہمارے مومن بندوں میں سے تھے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بے شک وہ دونوں ہمارے مومن بندوں میں سے تھے۔