قرآن پاک لفظ إِلْيَاسَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
إِلْيَاسَ
وَإِنَّ إِلْيَاسَ لَمِنَ الْمُرْسَلِينَ [37-الصافات:123]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
بے شک الیاس (علیہ السلام) بھی پیغمبروں میں سے تھے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور الیاس بھی پیغمبروں میں سے تھے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور بلاشبہ الیاس یقینا رسولوں میں سے تھا۔