نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | إِفْكِهِمْ |
أَلَا إِنَّهُمْ مِنْ إِفْكِهِمْ لَيَقُولُونَ [37-الصافات:151]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
آگاه رہو! کہ یہ لوگ صرف اپنی افترا پردازی سے کہہ رہے ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
دیکھو یہ اپنی جھوٹ بنائی ہوئی (بات) کہتے ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
سن لو !بے شک وہ یقینا اپنے جھوٹ ہی سے کہتے ہیں |