قرآن پاک لفظ إِطْعَامٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
إِطْعَامٌ
أَوْ إِطْعَامٌ فِي يَوْمٍ ذِي مَسْغَبَةٍ [90-البلد:14]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یا بھوک والے دن کھانا کھلانا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
یا بھوک کے دن کھانا کھلانا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
یا کسی بھوک والے دن میں کھانا کھلانا ہے۔