نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | إِرَمَ |
إِرَمَ ذَاتِ الْعِمَادِ [89-الفجر:7]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ستونوں والے ارم کے ساتھ
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(جو) ارم (کہلاتے تھے اتنے) دراز قد
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
( وہ عاد) جو ارم ( قبیلہ کے لوگ) تھے، ستونوں والے۔ |