نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | أُفِكَ |
يُؤْفَكُ عَنْهُ مَنْ أُفِكَ [51-الذاريات:9]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اس سے وہی باز رکھا جاتا ہے جو پھیر دیا گیا ہو
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اس سے وہی پھرتا ہے جو (خدا کی طرف سے) پھیرا جائے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اس (قیامت) سے وہی بہکایا جاتا ہے جو (پہلے سے) بہکایا گیا ہے۔ |