نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | أُزْلِفَتْ |
وَإِذَا الْجَنَّةُ أُزْلِفَتْ [81-التكوير:13]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور جب جنت نزدیک کر دی جائے گی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور بہشت جب قریب لائی جائے گی
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور جب جنت قریب لائی جائے گی۔ |