نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | أُجِّلَتْ |
لِأَيِّ يَوْمٍ أُجِّلَتْ [77-المرسلات:12]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کس دن کے لیے (ان سب کو) مؤخر کیا گیا ہے؟
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
بھلا (ان امور میں) تاخیر کس دن کے لئے کی گئی؟
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
( یہ سب چیزیں) کس دن کے لیے مؤخر کی گئی ہیں؟ |